اکاؤنٹ حذف کرنے کے درجے

 

یہ صفحہ صارف کا اکاؤنٹ حذف کرنے میں آپ کی مدد کرے گا: UN's Mind Companion( Bundle id : com.un.mentalhealth)

 

• پہلے آپ کو ترتیبات کے آپشن میں جانا چاہیے۔ جو ایپ کے نچلی دائیں طرف پر موجود ہے۔.

• آپ ترتیبات میں "میری پروفائل" کا آپشن دیکھ سکتے ہیں۔ آپ کو اسے دبانا ہوگا۔ یہ آپ کو میری پروفائل صفحے تک لے جائے گا جہاں آپ ایپ کی نچلی طرف اکاؤنٹ کو حذف کریں کا آپشن ڈھونڈ سکتے ہیں۔

• آپ کو اکاؤنٹ حذف کریں کا آپشن دبانا ہوگا، حذف کرنے سے پہلے یہ آپ سے تصدیق کے لیے پوچھے گا "کیا آپ واقعی اپنا اکاؤنٹ حذف کرنا چاہتے ہیں؟"۔ آپ کو "اکاؤنٹ حذف کریں" کے آپشن کو دبانا ہو گا۔ اس عمل کے بعد صارف حذف کر دیا جائے گا۔

صارف کے اکاؤنٹ کی معلومات، جیسا کہ تجزیاتی مواد، ہمیشہ کے لیے سسٹم سے ہٹا دیا جائے گا۔ ایک دفعہ مواد حذف ہو گیا، اسے کسی بھی صورت میں بازیافت یا بحال نہیں کیا جا سکے گا۔